ہنگو : ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت

ہفتہ 2 جنوری 2010 12:16

ہنگو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔02جنوری2010ء) ہنگو میں گزشتہ روز بم نصب کرتے ہوئے ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شفیع الرحمن اور محمد یونس کے نام سے شناخت ہو گئی ہے۔ پولیس نے دہشت گرد کے بھائی کو تفتیش کے لیے حراست میں لے لیاہے۔

متعلقہ عنوان :