یمن میں سیکورٹی فورسزسے جھڑپ میں11 باغی ہلاک

ہفتہ 2 جنوری 2010 13:59

سنا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔2جنوری۔ 2010ء) یمن میں سیکورٹی فورسزسے جھڑپ میں گیارہ باغی ہلاک ہوگئے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق صدا کے علاقے میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران جھڑپ میں گیارہ باغی مارے گئے جب کہ متعدد زخمی ہوئے۔

(جاری ہے)

آپریشن کے دوران باغیوں کی متعدد گاڑیاں بھی تباہ کردی گئیں۔

متعلقہ عنوان :