بھارت کی جانب سے مذاکرات کی دعوت خوش آئند ہے،شاہ محمودقریشی

منگل 2 فروری 2010 21:35

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری۔2010ء) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ بھارت کی جانب سے مذاکرات کی دعوت خوش آئند اقدام ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ممبئی واقعات کے بعد بھارت نے جارحانہ رویہ اپنالیا تھا۔ تاہم بھارتی وزیرخارجہ کی جانب سے مذاکرات شروع کرنے پرخوشی ہے۔