آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی امریکا روانہ

ہفتہ 20 مارچ 2010 11:18

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔20مارچ 2010ء) وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اپنے دورے کے دوران امریکی عسکری اور حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتین کریں گے۔

(جاری ہے)

جنرل کیانی چوبیس مارچ کو ہونے والے پاک امریکا اسٹریجک ڈائیلاگ مین بھی شرکت کریں گے۔ آرمی چیف کو دورہ امریکا کی دعوت سینٹرل کمانڈر کے سربراہ نے دی تھی۔ انہیں قایم مقام کور کمانڈر اور دیگر حکام نے لاہور اہیرپورٹ سے رخصت کیا۔ ش