کراچی،مہاجرقومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد،عامرخان ایک ماہ کیلئے نظر بند

بدھ 31 مارچ 2010 12:48

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ ۔2010ء) مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد اورعامر خان کو ایم پی او کے تحت ایک ماہ کے لئے نظر بند کردیا گیا۔

(جاری ہے)

مہاجرقومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد اور عامر خان کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا گیا ۔اس موقعے پرکراچی سینٹرل جیل کے اطراف پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کی گئی۔ذرائع نے آج نیوز کو بتایا ہے کہ عامر خان اور آفاق احمد کو ایم پی او کے تحت ایک ماہ کے لئے نظر بند کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :