سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کر لی

منگل 18 مئی 2010 19:15

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مئی۔2010ء) سندھ ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ رحمن ملک کی ایک لاکھ روپے کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ۔ اس موقع پر رحمن ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عدالتی فیصلوں کا اھترام کرتے ہیں اور مقدمات کے سلسلے میں عدالتوں میں پیش ہوتے رہیں گے۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ گذشتہ روز رحمن ملک کی لاہور ہائی کورٹ نے رحمن ملک کی سزا کے خلاف سزا کی اپیل خارج کردی تھی۔

متعلقہ عنوان :