پنجاب حکومت نے متوسط اور غریب طبقہ کی توقعات کے مطابق بجٹ پیش کیا،رانا مشہود احمد خان
بدھ 16 جون 2010 17:15
(جاری ہے)
حکومتی غیر ترقیاتی اخراجات پر کٹوتی عوامی مال کے تحفظ کویقینی بناناہے ۔انہوں نے کہا مسلم لیگ ،،ن،، قومی ترقی میں اپنا کردار بہتر طریقے سے ادا کر رہی ہے جو تعریف کے قابل ہے عوام کو معاشی ریلیف مہیا کرکے غربت کے آگے معاشی بند باندھنا ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ غریب آدمی کے لئے سستی روٹی پروگرام کو جاری رکھ کر وزیراعلیٰ پنجاب نے غریبوں کی دعائیں سمیٹی ہیں اورہم اس پروگرام کی کامیابی کے لیے شانہ بشانہ کام کریں گے۔انہوں نے متوازن اور غریب پرور بجٹ پیش کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو مبارک باد دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.