صدر نے ن لیگ کیخلاف امیدوار لانے کی تجویز مسترد کردی

جمعرات 1 جولائی 2010 21:16

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم جولائی۔2010ء) صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ میثاق جمہوریت کے مطابق آئندہ عام انتخابات تک مسلم لیگ نواز کے مقابلے میں اپنے امیدوار کھڑے نہیں کریں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق دونوں جماعتوں میں پیدا ہوانے والے تناؤ کے بعد پیپلزپارٹی پنجاب کے اجلاس میں ضمنی انتخاب کیلئے مسلم لیگ نواز کیخلاف امیدوار لانے کی سفارش شریک چئیرمین کو بھجوائیں گئیں تھیں ۔

متعلقہ عنوان :