ن لیگ کے ایم پی اے کی شفیق گجر کی ڈگری جعلی نکلی

منگل 13 جولائی 2010 13:44

اسلام آباد (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 جولائی۔2010ء) الخیر یونیورسٹی فیصل آباد نے رکن پنجاب اسمبلی شفیق گجر کی ڈگری جعلی قراردے دی۔

(جاری ہے)

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی طرف سے الخیر یونیورسٹی کو دس ڈگریاں بھجوائی گئیں تھیں جس میں مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شفیق گجر کی ڈگری کو جعلی قرار دے دیا گیا ہے۔شفیق گجر پی پی اڑسٹھ فیصل آباد سے منتخب ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :