اکتوبر میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ مجبوری ہے، ایف بی آر
اتوار 18 جولائی 2010 23:39
(جاری ہے)
لاہور میں افغان ٹیکس آفیسرز کے تربیتی کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ معشیت کی بحالی کے لئے حکومت نے آئی ایم ایف سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کا وعدہ کیا ہے تاکہ آمدنی میں اضافہ ممکن ہو سکے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگر جنرل سیلز ٹیکس سے آمدنی میں اضافہ ممکن ہوا تو آئی ایم ایف کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کے ممکنہ نفاذ سے خطرہ ان کو ہے جو ٹیکس اداد نہیں کرتے۔چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال کے دوران ٹیکس وصولی کا ہدف سولہ ارب سڑسٹھ کروڑ روپے رکھا گیا ہے جبکہ پچھلے سال تیرہ ارب چھیالیس کروڑ روپے ٹیکس کی مد میں اکٹھے ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.