قومی سلامتی کمیٹی نے وزیراعظم کو متاثرین سیلاب کی امداد کیلئے آٹھ سفارشات پیش کردیں ،یوسف رضا گیلانی دنیا بھر کے ہم منصبوں سے رابطے کریں  مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس بلاکر پالیسی فیصلے کئے جائیں،سیلاب زدگان کی تعمیر نو کے اقدامات کی نگرانی کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے  بجٹ میں نئے منصوبوں کیلئے مختص رقوم تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کی طرف منتقل کی جائیں  کمیٹی کی سفارشات خط کی صورت میں وزیراعظم کو بھجوا دی گئیں

منگل 10 اگست 2010 20:37