سکھر، گدو، کوٹری بیراج دریائی بندوں اور دریائی پلوں کی 24 گھنٹے نگرانی کی جا رہی ہے، تمام حساس بندوں پر فوج کے جوان تعینات ہیں، مزید سیلابی ریلے گدو کے مقام سے داخل ہوں گے ان سے بھی قوم کی دعاؤں سے نمٹیں گے ،وفاقی وزیر محنت و افرادی قوت سید خورشید شاہ کی صحافیوں سے گفتگو

ہفتہ 14 اگست 2010 17:06