پاکستان کے سیلاب زدگان کی تکالیف کم کرنے کیلئے امداد کاسلسلہ جاری رکھیں گے ،رچرڈ ہالبروک ، متاثرہ علاقوں میں تعمیر نو مواقع زونزکی طرز پر منصوبے شروع کرنے پر غور کررہے ہیں، ماضی میں تعلقات پیچیدگیوں اور اونچ نیچ کا شکار رہے مگر غلط فہمیاں دورہورہی ہیں ، اسٹرٹیجک مذاکرات میں کامیابی ملی ہے،پاکستان میں جمہوری حکومت کی حمایت جاری رکھیں گے،امریکی خصوصی نمائندے کاریڈیوپاکستان کو انٹرویو

ہفتہ 28 اگست 2010 19:46