سپریم کورٹ نے نیٹو کنٹینرز کے ذریعے اسمگلنگ پرچیئرمین ایف بی آراور ممبر کسٹمز سے (کل) وضاحت طلب کر لی ، ایساف والے یہ نہیں کہتے کہ اپنے ملک کو نقصان پہنچاؤ بلکہ وہ تو کہتے ہیں ملک کو مضبوط کرو،چیف جسٹس،ممنوعہ اشیاء کی کھلے عام سمگلنگ سے ملکی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ سمگل شدہ اشیاء سے مارکیٹیں بھری پڑی ہیں، جرنیلوں کو بتایا جائے کہ اس سے ہمارے ملک کو نقصان ہو رہا ہے۔ چیف جسٹس کے ریمارکس

بدھ 29 ستمبر 2010 21:27