Live Updates

مہنگائی، کرپشن اور عوامی مسائل پر قابو نہ پایا گیا تو حکومت کیخلاف سول نافرمانی کی تحریک چلائینگے،عمران خان،اگر صدر کو آئینی تحفظ حاصل ہے تو کل کو ہر مجرم صدر بننے کی کوشش کریگا، اگر حکومت نے آئینی مدت پوری کی تو شاید پاکستان اپنی مدت پوری نہ کر سکے، پانچ ہزار روپے ٹیکس دینے والے نواز شریف بتائیں کہ لندن میں اربوں روپے کے فلیٹس کہاں سے آئے،پریس کانفرنس

بدھ 29 ستمبر 2010 23:10

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات