فلڈ ٹیکس لگائے بغیر دنیا سے امداد نہیں ملے گی یہ لگانا ہی ہو گا،اصلاحاتی جی ایس ٹی رات کے اندھیرے میں نہیں لگائینگے، چیئرمین ایف بی آر،جی ایس ٹی کیساتھ اصلاحات نافذ کی جائیں تو آئندہ پانچ سالوں میں جی ڈی پی کی شرح 3فیصد بڑھے گی ،ملک میں بجلی ، گیس اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہو جائے تو ٹیکس کی صورتحال میں بھی بہتری آ سکتی ہے ، سہیل احمد کا تقریب سے خطاب

منگل 5 اکتوبر 2010 22:27