جعلی ڈگری کیسز کی سماعت ، 12 ارکان پارلیمنٹ میں سے 6 پیش نہ ہوئے،مزید سماعت اگلی تاریخوں تک ملتوی ، ابتدائی کام25 اکتوبر تک مکمل ہو جائیگا ، ارکان اپنے کیسوں کے حوالے سے کمیٹی سے تعاون کریں،افضل خان ،432 ارکان پارلیمنٹ نے میٹرک اور انٹر کی اسناد ابھی تک جمع نہیں کروائیں، وفاقی وزیر خورشید شاہ سمیت 11ارکان پارلیمنٹ کی ڈگریاں بھی ہائر ایجوکیشن کو ابھی تک موصول نہیں ہوئیں،رحیم بخش چنا

پیر 11 اکتوبر 2010 18:30