حکومت تحفظ ناموس رسالت قانون میں ترمیم یا تنسیخ کا تصور بھی نہیں کرسکتی، علماء ہڑتال کا اعلان واپس لیں، خورشید شاہ ،پاکستان پیپلز پارٹی ملک کے 18 کروڑ عوام کی امنگوں کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں کرے گی،شیری رحمان نے قومی اسمبلی میں انفرادی حیثیت میں بل جمع کرایا ، حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں، کراچی میں پریس کانفرنس

جمعرات 30 دسمبر 2010 22:27