وزیراعظم ایوان میں آکرکوئی واضح یقین دہانی کرادیں تو ہڑتال موخر کرنے پر غور کیا جا سکتا ہے،مفتی منیب الرحمن ،حکومتی نمائندوں کو واضح کیا تھا ہڑتال کو موخر کرنا میرا انفرادی معاملہ نہیں اور نہ ہی میں یہ تنہا فیصلہ کرسکتا ہوں ، وفاقی وزیر سید خورشید شاہ کے رابطے پر جواب

جمعرات 30 دسمبر 2010 22:27