کوئی بھی احتساب سے ماوراء ہے نہ ہی کوئی خود کو ریاست سے بڑا سمجھے، بابر اعوان ،عدالت نے طلب کیا توسابق صدر پرویز مشرف کو پیش ہونا پڑے گا، نیب کو ختم ہوجانا چاہیے،نواز شریف ایوان کا حصہ بنیں ،کرپشن کے الزامات لگائے جاتے ہیں تو سب سے پہلے 62 فیصد آبادی والے صوبے میں کرپشن کی بات کی جائے،کراچی کے وکلاء کو جلائے جانے کا معاملہ ابھی ختم نہیں ہوا،سندھ اسمبلی کے کمیٹی روم میں صوبہ کے لاء افسران کے اجلاس سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو

ہفتہ 1 جنوری 2011 19:46