پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کے بعد مہنگائی بڑھ گئی

اتوار 2 جنوری 2011 12:15

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹرز نے بھی آج سے کرایوں میں دس فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے نئے سال کے تحفے کے طور پر مہنگائی کا بم گرایا گیا اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیتمیں نو فیصد تک بڑھادی گئیں ، جس کے بعد ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کردیا

متعلقہ عنوان :