افغانستان میں جدید ڈرونز بھیجنے کاامریکی فیصلہ

اتوار 2 جنوری 2011 13:08

امریکا نے جدید ڈرونز افغانستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس سے ایک علاقے کی بجائے پورا شہر نشانے پر ہوگا۔واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں تعینات کئے جانے والے جدید ڈرونز پر سیکورٹی کا نیا نظام جارگن اسٹیئر نصب ہوگا۔

(جاری ہے)

امریکی فضائیہ کے میجر جنرل جمیز پوس نے بتایا کہ نئے ڈرونز میں نو کمرے نصب ہوں گے جس سے پورے شہر میں ہونے والی نقل و حمل پر نظر رکھ سکے گی اور شہر کے کسی بھی حصے میں عمارت یا تنصیب کو میزائل سے اڑایا جاسکتاہے

متعلقہ عنوان :