متحدہ عرب امارات کا پیشہ ورملازمین کی کم سے کم تنخواہ مقررکرنے کا اعلان ، تحفظ کیلئے نیا نظام متعارف کرادیا،پہلے دوسر اور تیسرے درجے کے ملازم بالترتیب بارہ ہزار، سات ہزار،پانچ ہزاردر ہم تنخواہ وصول کرینگے،وزارت صحت،ہر کمپنی کے 15فی صد ملازمین اماراتی ہونے چاہئیں، خلاف ورزی کی مرتکب کمپنی کا درجہ گھٹا دیا جائے گا،بیان

اتوار جنوری 20:26