حکومت نے 9جنوری تک توہین رسالت کا ترمیمی بل واپس نہ لیا تو لانگ مارچ کرینگے،مولانا عبدالغفور حیدری،پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف کل قومی اسمبلی اور سینیٹ میں تحریک التوائے کار جمع کروائیں گے،وزیر داخلہ اور حکومت کرپشن میں ملوث حامد سعید کاظمی کو بچانے کی کوششیں کر رہی ہے، پریس کانفرنس سے خطاب

اتوار جنوری 20:26