نواز شریف کے 2023ء سے پہلے وزیراعظم بننے کے امکانات دور دور تک نظر نہیں آ رہے، سلمان تاثیر،جمہوریت کی موجودگی پیپلز پارٹی سے وابستہ ہے، معاشی حالات ایسے نہیں کہ پٹرولیم پر سبسڈی دی جائے،حکومت جا رہی ہے نہ ہی مڈٹرم انتخابات ہونگے ، پیپلز پارٹی آئندہ انتخابات میں بھی کامیابی حاصل کریگی، گور نر پنجاب کی میڈیا سے گفتگو

اتوار 2 جنوری 2011 20:27