بجلی کی پیداوار کے متعدد منصوبوں پر کام شروع ہے، تکمیل کے بعد بجلی بر آمد بھی کی جا سکے گی، قمر زمان کائرہ ، ماضی میں گیس کی پیداوار میں اضافہ نہیں ہوا، 11سال اقتدار میں رہنے والوں کو اس حوالے سے موجودہ حکومت پر تنقید کا حق نہیں ، این ایف سی ایوارڈ، 18ویں اور 19ویں ترمیم کی متفقہ منظوری قوم کیلئے حکومت کے تحفے ہیں، لالہ موسیٰ میں گفتگو

اتوار 2 جنوری 2011 23:29