قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہورہاہے

پیر 3 جنوری 2011 11:22

قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہورہا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ اجلاس میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کی درخواست دے گی۔ گزشتہ روز ایم کیو ایم نے قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کیا تھا۔

(جاری ہے)

پیر کے روز ہونے والے اجلاس میں ایم کیو ایم حزب اختلاف کی بنچوں پر بیٹھنے کے لئے درخواست اسمبلی میں جمع کرائے گی۔

متعلقہ عنوان :