وزیراعظم گیلانی کی شہباز شریف اور پرویز الٰہی سے ملاقات آج ہورہی ہے

پیر 3 جنوری 2011 11:22

� �زیراعظم یوسف رضا گیلانی کی وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الٰہی سے ملاقات آج اسلام آباد میں ہورہی ہے۔ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی نے چوہدری شجاعت کو بھی ٹیلی فون کرکے ان سے ملنے کی خواہش ظاہر کردی ہے۔