جمہوریت کے نام پرلوٹ مار نہیں کرنے دیں گے ،نوازشریف

پیر جنوری 13:15

مسلم لیگ نواز کے قائد میاں نواز شریف نے کہاہے کہ وہ جمہوری نظام کے حامی ہے، مگر جمہوریت کے نام پر کسی کو لوٹ مار کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے ونڈ میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات میں کیا۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کے اعلان کے بعد پیدا شدہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔۔میاں نواز شریف نے کہا کہ کوئی بھی فیصلہ ملک و قوم کے مفاد میں کیا جائے گا۔ ماضی میں آمریت کا ساتھ دینے والوں کا کردار بھی ان کے سامنے ہے۔

متعلقہ عنوان :