حج 2010ء کے امور سے متعلق ڈی بریفنگ اجلاس ، عازمین کیلئے حاصل کی جانیوالی تمام عمارات حرم شریف سے 1.8سے دو کلومیٹرکی حدود میں ہونی چاہئیں،خورشید شاہ،حج کادورانیہ40روز سے کم کرنے کیلئے پی آئی اے حکام سے تبادلہ خیال کیاجائیگا،مکہ میں پاکستان ہاؤس قائم کیاجاناچاہیے،وزیرمذہبی امور،اجلاس میں حج2011ء کیلئے قربانی کی رقم نیشنل بنک میں جمع کرانے ،عازمین کیلئے درخواست کے ساتھ پاسپورٹ نمبردرج کرنے کی تجاویز پرغور

منگل 11 جنوری 2011 21:17