وزارت مذہبی امور کا حج آپریشن جلد شروع کرنے کا فیصلہ ، سرکاری سکیم کے تحت جانیوالے عازمین حج سے 10 اپریل 2011ء سے درخواستیں وصول کی جائینگی، حجاج کرام کی رہائش گاہوں اور دیگر سہولیات بارے کسی قسم کی غفلت اور کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، خورشید شاہ

جمعرات 27 جنوری 2011 19:03