شریف برادران نے لوٹا کریسی کو اپنے ساتھ ملا کر یہ بات ثابت کردی ہے کہ وہ اقتدار کو برقرار رکھنے کے لئے کوئی بھی بے اصولی کر سکتے ہیں،راجہ ریاض،آنے والے وقت کے ساتھ ساتھ مسلم لیگ (ن) کے رویے کی بنیاد پر اپنا لائحہ عمل طے کرینگے،میڈیا سے بات چیت

ہفتہ 26 فروری 2011 18:57