مسلم لیگ کے پارلیمانی گروپ نے اقدار کی سیاست کا پرچم بلند کر کے سیاستدانوں کی قدرومنزلت میں اضافہ کیا ہے‘ شہباز شریف،اراکین اسمبلی عوامی خدمت کے معیار کو بلند سے بلند کرنے کیلئے میرے شانہ بشانہ کام کریں‘مسلم لیگ کے پارلیمانی گروپ سے خطاب

ہفتہ 5 مارچ 2011 20:07