میرواعظ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاک بھارت اور کشمیر یوں درمیان گول میز کانفرنس کے انعقاد کی تجویز پیش کردی ،بھارت ، پاکستان اور کشمیریوں کے درمیان مذاکرات مسئلے کا واحد حل ہے ،عبدالغنی لون کی برسی پر کپوارہ میں جلسے سے میرواعظ، بلال اور پروفیسر کا خطاب

پیر 23 مئی 2011 16:43