کشمیر ی عوام ریاست کے تینوں خطوں وابستہ لوگوں کی مرضی کے بغیر کوئی حل قابل قبول نہیں کرینگے، سید علی گیلانی ،بھارت عالمی برادر ی کئے گئے وعدے پورے نہیں کررہا ہے، تمام کالے قوانین ختم اور بے گناہ لوگوں کو فوری رہا کیا جائے،جیٹھ ملانی سے گفتگو ،مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کرنے کیلئے ضروری ہے پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت جاری رکھیں،رام جیٹھ ملانی

جمعہ 3 جون 2011 14:47