وقت آگیا ہے بھارت کشمیری عوام سے کئے گئے وعدے پورے کرے، میر واعظ عمر فاروق ،عوامی تحریک کو دہشتگردی اور دراندازی سے جوڑنا ٹھیک نہیں، مسئلہ کشمیر سیاسی مسئلہ ہے، پر امن حل درکار ہے،مسئلہ کشمیر کے حل کے ضمن میں حکومتی کوششوں کیساتھ ساتھ عوامی رابطے بھی کافی اہم رول ادا کر سکتے ہیں،رام جیٹھ ملانی سے گفتگو

جمعہ 3 جون 2011 14:47