پاکستان میں الٹی گنگا بہہ رہی ہے، اسے سیدھا کرنا چاہتے ہیں، نواز شریف ،اگر 1999 ء میں میری حکومت کا خاتمہ نہ کیا جاتا تو شائد اب تک مسئلہ کشمیر حل ہو چکا ہوتا ،ریاست جموں وکشمیر کے عوام کے مسائل حل کرنے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کرینگے، کوٹلی میں اجتماع سے خطاب

جمعرات 16 جون 2011 19:16