عبدالغفور حیدری کو سلمان تاثیر کے قتل کا فتویٰ دینے کے صلہ میں اپوزیشن لیڈر بنایا گیا، رانا ثنا ء اللہ خان،راجہ ریاض تین ماہ تک شہباز شریف کو ضدی بچہ کہتے رہے، میں نے صرف انہیں ”بونگہ،، کہا ہے تو رونا شروع ہو گئے جب میں پیپلز پارٹی میں تھا تو وزیراعظم گیلانی ،ڈاکٹر بابر اعوان اور راجہ ریاض کہیں اور تھے، پارٹی قیادت کو مجھ پر مکمل اعتماد ہے وہ جانتے ہیں کہ پیپلز پارٹی والے چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں،پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو

جمعہ 17 جون 2011 17:20