پرویز مشرف کی طرح صدر زرداری اور وزیراعظم گیلانی بھی پارلیمنٹ کی بالادستی میں رکاوٹ ہیں ، خواجہ سعد رفیق،(ن) لیگ نے حکومت کو کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی ،پارلیمنٹ سے استعفوں کا آپشن کو کسی وقت بھی استعمال کر سکتے ہیں، پیپلز پارٹی دھاندلی کی ماسٹر مائنڈ ہے اور یہی کچھ آزاد کشمیر میں کریں گے، پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو

پیر 20 جون 2011 19:46