پاک بھارت خارجہ سیکرٹریوں کے دو روزہ مذاکرات شروع، امن، سیکیورٹی اور اعتماد سازی کے اقدامات پر تبادلہ خیال ،(کل) مسئلہ کشمیر اور باہمی رابطوں کے فروغ پرمذاکرات کے دو دور ہونگے ، اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کیا جائیگا،بہت اعتماد ، امید اور عزم کے احساس کیساتھ بات چیت کا آغاز کررہے ہیں،سلمان بشیر ،مذاکرات بارے ایجنڈا واضح ہے ، کھلے ذہن اور مثبت سوچ کے ساتھ شریک ہیں، نروپما راؤ

جمعرات 23 جون 2011 23:12