تعلیم دنیا کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے نظریات اور مہارتوں سے آراستہ نسل تیار کرتی ہے،سیدیوسف رضا گیلانی،موجودہ حکومت ملک میں آرٹ کے فروغ میں تعاون کیلئے پرعزم ہے، وزارت تعلیم کی صوبوں کو منتقلی کے باوجود نیشنل کالج آف آرٹس وفاقی حکومت کے ماتحت رہے گا، این سی اے کی آرٹ اینڈ آرٹ ایجوکیشن کے میدان میں شاندار خدمات کی بدولت اسے یونیورسٹی کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، وزیراعظم کا این سی اے کے 12 ویں کانووکیشن سے خطاب

اتوار 26 جون 2011 23:13