قومی اسمبلی کی قانون و انصاف کمیٹی کا اجلاس، الیکشن کمیشن کا دوہری شہریت والوں کیخلاف قانون سازی کا مطالبہ مسترد، مسلم لیگ ن کی رکن تسنیم صدیقی کا ترمیمی بل خارج کر دیا، پہلے سے موجود قوانین پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ضرورت ہے مزید قانون سازی کا کوئی جواز نہیں ،وزیرقانون

منگل 5 جولائی 2011 18:36