بابر اعوان کی ملکی عدلیہ پر ایک بار پھر بالواسطہ تنقید،”تخت لاہور کو حکم امتناعی ملتے رہے اور آج بھی مل رہے ہیں“، کسی بھی عدالت نے 40 سال میں پیپلز پارٹی کے حق اور تخت لاہور کے خلاف کوئی فیصلہ نہیں دیا،نواز شریف کو عدالت نے ایک نوٹس دیا تھا تو اس پر حملہ کر دیا گیا، پنجاب کے حکمران صوبائی خود مختاری کو نہیں مانتے اور فیڈریشز کی نفی کرتے ہیں، نواز لیگ کی سیاست صرف میں،میں جبکہ پیپلز پارٹی کی سیاست صرف آپ اور آپ ہے،بابر اعوان کی پارٹی کے ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکریٹریز سے ملاقات میں گفتگو

جمعرات 7 جولائی 2011 19:53