شہباز شریف کی صدر زرداری پر تنقید اور الزام تراشی غیرذمہ دارانہ ہے ، سردار لطیف کھوسہ،سرائیکی صوبہ بن جائے گا تو اس سے وفاق کمزور نہیں بلکہ مضبوط ہوگا،جسٹس جاوید اقبال چیئرمین نیب کیلئے موزوں ترین امیدوار ہیں ملک کو دہشت گردی اور دیگر بحرانوں سے نجات دلانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کو ذاتی مفادات سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا، امریکی شہری کا اغواء پاکستان کے خلاف سازش ہے تو قع ہے پنجاب حکومت جلد امریکی شہری کو بازیاب کروا لے گی،مزار اقبال پر میڈیا سے گفتگو

اتوار 14 اگست 2011 17:06