شہباز شریف سندھ میں ٹانگ اڑانے کی بجائے پنجاب کے ابتر حالات بہتر کریں، چودھری پرویزالٰہی ،ہر کوئی عدم تحفظ کا شکار ہے، ڈاکے، اغواء برائے تاوان 10گنا بڑھ گئے، لاہور میں بھی چور ڈاکو راج ہے روزانہ 300 وارداتیں ہو رہی ہے، میرے دور میں پنجاب امن کا گہوارہ تھا اب ہر شعبہ میں تباہی پھیلا دی، شہباز تاثیر کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد گفتگو

ہفتہ 27 اگست 2011 19:48