چیئرمین آفاق احمد کی جانب مہاجر قومی موومنٹ کے موقف کی تفصیلات سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کرادی گئیں، سپریم کورٹ میں داخل کی گئیں دستاویزات کے حوالے سے جلد عوام اور صحافی برادری کو بھی اعتماد میں لیا جائیگا، مہاجر قومی موومنٹ

پیر 12 ستمبر 2011 20:17