”میدانوں میں مقابلہ “مسلم لیگ (ن) نے حکومت سے مذاکرات کی تجویز مسترد کر دی ،حکومت کیخلاف تحریک کو مزید تیز اور موثر بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی اجلاس آئندہ چند روز میں متوقع،پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تجاویز کے بعد سمت کا تعین کیا جائیگا‘رواں ماہ اعلان کردہ احتجاجی تحریک کو کامیاب بنانے اور پنجاب کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی تحریک کا دائرہ کار بڑھانے کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جائیگی‘ ذرائع

جمعرات 10 نومبر 2011 13:48