پیپلزپارٹی پنجاب کا ہر ہفتے مسلم لیگ (ن) کی صوبائی حکومت کا کرپشن کیس منظر عام پر لانے کا اعلان ،تعلیمی بورڈز میں بے ضابطگیوں اور انٹر کے نتائج میں تاخیر کے معاملے پر عدالتی کمیشن میں فریق بننے کافیصلہ،وزیر اعلیٰ کوکرپشن میں ملوث افراد کو الٹا لٹکانے کا بہت شوق ہے توگھر سے ابتدا کرنی چاہیے ،چوہدری منظو ر کی سمیع اللہ خان اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس

جمعرات 10 نومبر 2011 22:56