Live Updates

منور حسن کی ممتاز بھٹو سے ملاقات، ملکی صورتحال ، نیٹوجارحیت اور صوبائی خودمختاری کے حوالے سے تبادلہ خیال ،زر داری اور گیلانی کے ہوتے ہوئے مہنگائی ختم نہیں ہوسکتی، فل ٹرم الیکشن موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے مشکل دکھائی دیتے ہیں، منور حسن ،سندھ تو تقسیم ہوچکا، ایم کیو ایم کی بادشاہی ہے، نواز شریف اور عمران خان سے رابطے ہیں، لوٹ مار کا احتساب ہونا چاہیے، ممتاز بھٹو ، حکومت کے خاتمے کیلئے سب کو ملکر سوچنا چاہئے، موجودہ حکومت برقرار رہی تو ملک تباہ ہو جائیگا، مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

بدھ 7 دسمبر 2011 20:25

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات