پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سال کیلئے غیر مستقل نشست سنبھال لی ،پاکستان کی رکنیت کے دوران سلامتی کونسل میں جو بھی عالمی معاملات زیربحث آئیں گے،حل کیلئے تعمیری کر دار ادا کرینگے، عبد اللہ حسین ہارون

اتوار 1 جنوری 2012 13:59

متعلقہ عنوان :